بنگلہ دیش: 7منزلہ عمارت میں آ تشزدگی جاں بحق افراد کی تعداد48 ہوگئی

بنگلہ دیش: 7منزلہ عمارت میں آ تشزدگی   جاں بحق افراد کی تعداد48 ہوگئی

ڈھاکا (صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں سات منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد48 ہوگئی ۔ وزیر صحت نے میڈیا کو بتایا کہ شہر کے مرکزی برن ہسپتال میں کم از کم 40 زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں سات منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد48 ہوگئی ۔ وزیر صحت نے میڈیا کو بتایا کہ شہر کے مرکزی برن ہسپتال میں کم از کم 40 زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں