پرانی رنجش، ماں بیٹی کو گھر گھس کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

 پرانی رنجش، ماں بیٹی کو گھر گھس کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو سابقہ رنجش کی بناپر گھر میں گھس کر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لیاقت آباد میں بشریٰ پروین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے اسکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور اور دونوں ماں بیٹی کو قابوکرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں