فلپائن :سمندری طوفان،ہلاکتوں کی تعداد 76ہو گئی ، شہر زیر آب

فلپائن :سمندری طوفان،ہلاکتوں کی تعداد 76ہو گئی ، شہر زیر آب

لورل (اے ایف پی) فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی، سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 76ہو گئی ۔۔

شہر زیر آب، مسلسل بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں