روس، شرح سود بلند ترین سطح پر

روس، شرح سود بلند ترین سطح پر

ماسکو(اے ایف پی)روس کے مرکزی بینک نے شرح سود کو بڑھا کر 21فیصد کر دیا ، یوکرین پر حملے کے بعد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔۔

جس سے شرح سود بلند ترین سطح پر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں