ٹرمپ نے کملا کو ’’بچی‘‘ قرار دیدیا

 ٹرمپ نے کملا کو ’’بچی‘‘ قرار دیدیا

واشنگٹن (اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدرٹرمپ نے کملا کو بچی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بین الاقوامی معاملات سے نہیں نمٹ سکتیں۔

 سابق امریکی صدرٹرمپ  نے  کملا کو بچی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بین الاقوامی معاملات سے نہیں نمٹ سکتیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں