ارشد ندیم کو سرکاری اداروں کی اعلان کردہ تمام رقم مل گئی

ارشد ندیم کو سرکاری اداروں  کی اعلان کردہ تمام رقم مل گئی

کراچی(این این آئی)قومی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشدندیم نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی طرف سے اعلان کی گئی تمام رقم مل گئی ہے ۔۔۔

کچھ پرائیویٹ اداروں سے ملنا باقی ہے ۔ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میرے خیال میں جو پرائیویٹ ادارے ہیں وہ رہ گئے ہیں، انہوں نے رقم اب تک نہیں دی، کچھ نجی اداروں نے دے دیا ہے جب کہ کچھ رہ گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں