رمیز راجہ کا شان مسعود کیساتھ غلط رویہ پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیا

 رمیز راجہ کا شان مسعود کیساتھ غلط رویہ  پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر کمنٹیٹر رمیز راجہ کے کپتان شان مسعود پر طنزیہ جملوں پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز سے تحفظات کا اظہار کردیا۔

 پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے روئیے سے آگاہ کیا ، رمیز راجہ نے جیت کے باجود کپتان شان مسعود سے غیر سنجیدہ گفتگو کی تھی۔ انہوں نے شان مسعود کی بطور کپتان 6 ناکامیوں کا ذکر چھیڑے رکھا اور یہ بھی کہا کہ لگتا ہے کہ سپنر نعمان میں خون کی کمی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں