نائیجیریا :بارش سے جیل کی دیواریں منہدم،118قیدی فرار

نائیجیریا :بارش سے جیل کی  دیواریں منہدم،118قیدی فرار

ابوجا(اے پی پی)نائیجیریا میں بارش سے جیل کی دیواریں منہدم ہونے کے باعث 118قیدی فرار ہو گئے ۔ جیل حکام کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی بارش کے باعث سولیجا جیل ک

ی حفاظتی دیواریں گر گئیں ، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 118قیدی فرار ہو گئے جس کے بعد 10قیدیوں کو دوبار ہ گرفتار کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں