شراب کی پیداوار میں10 فیصد کمی

 شراب کی پیداوار میں10 فیصد کمی

پیرس(اے ایف پی)گز شتہ برس سیلاب، خشک سالی اور انتہائی سردی کے موسم کی وجہ سے شراب کی پیداوار میں10 فیصد کمی ہوئی ہے جو چھ دہائیوں سے زائد عرصے میں سب سے بڑی کمی ہے۔۔۔

بین الاقوامی تنظیم آف وائن اینڈ وائن (OIV) نہ کہا ہے کہ انتہائی موسمی حالات کی وجہ سے عالمی سطح پر انگور کے باغوں میں پیداوار کو بری طرح سے متاثر کیا ہے جس کے باعث شراب کی پیداوار میں ریکارڈ کم ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں