بلغاریہ :قومی اسمبلی کے سپیکر برطرف

بلغاریہ :قومی اسمبلی کے سپیکر برطرف

صوفیہ (اے پی پی)بلغاریہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر کو برطرف کر دیا گیا ۔شنہو اکے مطابق بلغاریہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر روزن زیلیازکوف کو نو تشکیل شدہ اکثریت نے جمعرات کو ملک کے پارلیمانی انتخابات سے ڈیڑھ ماہ قبل برطرف کر دیا۔

بلغاریہ کی پارلیمنٹ کے سپیکر کو برطرف کر دیا گیا ۔شنہو اکے مطابق بلغاریہ کی قومی اسمبلی کے سپیکر روزن زیلیازکوف کو نو تشکیل شدہ اکثریت نے جمعرات کو ملک کے پارلیمانی انتخابات سے ڈیڑھ ماہ قبل برطرف کر دیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں