یوکرینی پارلیمنٹ :قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرنیکابل منظور

 یوکرینی پارلیمنٹ :قیدیوں  کو فوج میں بھرتی کرنیکابل منظور

کیف (اے ایف پی )یوکرینی پارلیمنٹ نے قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرنیکابل منظور کر لیا ۔اس بل کے منظور ہونے کے بعد تین سال سے کم سزا یافتہ مجرم ہی ملکی خدمت کے اہل ہونگے ۔

یوکرینی پارلیمنٹ نے قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرنیکابل منظور کر لیا ۔اس بل کے منظور ہونے کے بعد تین سال سے کم سزا یافتہ مجرم ہی ملکی خدمت کے اہل ہونگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں