ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک اہم مجرم امریکا ہے :جوادظریف

ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک  اہم مجرم امریکا ہے :جوادظریف

تہران (آئی این پی )ایران کے سابق وزیر خارجہ جواد ظریف نے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کا ذمہ دار امریکی پابندیوں کو قرار دے دیا۔۔۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا سانحہ کا ایک اہم مجرم امریکا ہے جس نے ایران پر طیاروں اور ہوابازی کے پرزوں کی فروخت پر پابندی لگا دی اور ایران کے عوام کو اچھی ہوا بازی کی سہولیات سے لطف اندوز ہونے کی اجازت نہیں دی، یہ ایرانی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی فہرست میں درج کیے جائیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں