فرانسیسی علاقے نیو کیلیڈونیا میں دوبارہ بدامنی ،کئی عمارتوں کو آگ لگا دی

فرانسیسی علاقے نیو کیلیڈونیا میں دوبارہ  بدامنی ،کئی عمارتوں کو آگ لگا دی

نومیا(اے ایف پی) فرانسیسی بحرالکاہل کے علاقے نیو کیلیڈونیا میں دوبارہ بدامنی پھوٹ پڑی ،پولیس سٹیشن،ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔

یاد رہے مئی کے وسط میں انتخابی اصلاحات کے منصوبے پر نیو کیلیڈونیا میں فسادات اور لوٹ مار شروع ہوئی ۔بدامنی کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہوئے اور نقصان کا تخمینہ ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ لگایا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں