بھارتی تعلیمی نظام فراڈ

بھارتی تعلیمی نظام فراڈ

نئی دہلی(اے پی پی) اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتی تعلیمی نظام فراڈ ہے جس سے پیسے والے ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

 راہول گاندھی نے یہ بات پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں بجٹ اجلاس کے دوران NEET امتحانات میں پیپر لیک ہونے کے مسئلے کو اجاگر کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں سوال کیا اور کہا کہ لاکھوں طلباکا خیال ہے کہ تعلیمی نظام بدعنوانی کا شکار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں