عراق: 10دہشتگردوں کو پھانسی

عراق: 10دہشتگردوں کو پھانسی

ناصریہ (اے ایف پی) عراقی حکومت نے 10 دہشتگردوں کو مختلف جرائم میں ملوث ہونے اور ۔۔۔

اسلامک سٹیٹ گروپ کا رکن ہونے کے جرم میں سزائے موت دیدی ۔مجرموں  کو جنوبی شہر ناصریہ کی الحوت جیل میں پھانسی دی گئی۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا صوابدیدی پھانسیاں انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں