سعودی عرب امریکا سے 2ارب 80کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا: پینٹاگون

سعودی عرب امریکا سے 2ارب  80کروڑ ڈالر کا فوجی سامان  خریدے گا: پینٹاگون

ریاض(اے پی پی)پینٹاگون نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا سے 2ارب 80کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔

امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے کی منظوری دیدی ۔ امریکی محکمہ دفاع کا کہنا تھا سامان کی خریداری سے سعودی عرب کی مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں