چین :پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی، 24 ابھی تک لاپتا

چین :پل گرنے سے ہلاکتوں کی  تعداد 38 ہو گئی، 24 ابھی تک لاپتا

بیجنگ(اے ایف پی)شدید بارشوں کے باعث شمالی چین کے صوبے شانشی میں 19 جولائی کو پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی۔۔۔

 24 ابھی تک لاپتا ہیں ۔قبل ازیں حکام نے کہا تھا کہ حادثے میں 12افراد ہلاک ہوئے تاہم اب انہوں نے ہلاکتوں میں اضافے کی تصدیق کی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں