کملا ہیرس نے ٹرمپ کی 4ستمبر کو مباحثے کی پیشکش مسترد کر دی

کملا ہیرس نے ٹرمپ کی 4ستمبر  کو مباحثے کی پیشکش مسترد کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی ،دنیانیوز)کملا ہیرس نے ٹرمپ کی 4 ستمبر کو مباحثے کی پیشکش مسترد کر دی ۔

 امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم نے ٹرمپ کے اس اعلان کو مسترد کر دیا کہ وہ فاکس نیوز نیٹ ورک پر ان سے بحث کرنے کیلئے تیار ہیں، کملا ہیرس کی انتخابی مہم نے کہا کہ اے بی سی پر پہلے سے طے شدہ بحث میں حصہ لینے سے ٹرمپ نے انکار کر دیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں