فلپائن میں 6.8شدت کا زلزلہ

فلپائن میں 6.8شدت کا زلزلہ

منیلا(اے ایف پی)امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ ہفتے کے روز جنوبی فلپائن کے ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔۔۔

 لیکن سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی نقصان کی فوری اطلاع ہے ۔ یو ایس جی ایس نے بتایا کہ زلزلہ صبح ساڑھے 6بجے منڈاناؤ جزیرے کے مشرق میں واقع بارسلونا گاؤں سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر آیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں