تیونس:اپوزیشن رہنما جیل سے صدارتی الیکشن لڑیں گے

 تیونس:اپوزیشن رہنما جیل  سے صدارتی الیکشن لڑیں گے

تیونس (اے ایف پی)تیونس کے اپوزیشن رہنما عبیر موسیٰ صدر قیس سعید کے خلاف جیل سے الیکشن لڑینگے ۔

موسیٰ کی قانونی ٹیم کے ارکان نے 6 اکتوبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ان کی جانب سے رجسٹریشن فارم جمع کرا دئیے ۔سیاسی تجزیہ کار امین خرات کے مطابق ڈیسٹوریئن پارٹی کے سربراہ اور پارلیمنٹ  کے سابق رکن موسیٰ کو 3 اکتوبر کو صدارتی محل کے سامنے سے گرفتار کیا گیا تھا،ان پر حکومت تبدیل کرنے کی سازش کا مقدمہ درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں