مشرق وسطیٰ کشیدگی :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پیرس، تریپولی(اے ایف پی) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

برینٹ خام تیل 3 فیصد سے زائد اضافے سے 81ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے ۔دوسری جانب مشرقی لیبیا کی انتظامیہ نے اپنے زیر کنٹرول آئل فیلڈز کو بند کر کے تمام پیداوار اور برآمدات معطل کر دی جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں