ایران:وکیل کے قاتل کو سرِعام پھانسی

ایران:وکیل کے  قاتل کو سرِعام پھانسی

تہران (اے پی پی)ایران میں وکیل کو قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی ۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق عدلیہ کی میزان آن لائن ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایاگیا کہ شمالی صوبے سمنان کے شہر شاہرود میں ایک وکیل کو 2سال قبل قتل کرنے  والے شخص کو عوام کے سامنے سزائے موت دی گئی۔ مذکورہ 20 سالہ شخص نے وکیل کو قتل کرنے کیلئے ایک گینگ کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں