بنگلہ دیش:18سابق وزرا 8ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی ،سپیکرمستعفی

بنگلہ دیش:18سابق وزرا  8ارکان پارلیمنٹ کے بیرون  ملک جانے پر پابندی ،سپیکرمستعفی

ڈھاکہ (اے پی پی)بنگلہ دیشی عدالت نے عوامی لیگ کی حکومت کے سابق وزیر خارجہ محمد حسن محمود سمیت 18 وزرا اور 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ،ادھر بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی سپیکر شیریں شرمین چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

بنگلہ دیشی عدالت نے عوامی لیگ کی حکومت کے سابق وزیر خارجہ محمد حسن محمود سمیت 18 وزرا اور 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ،ادھر بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کی سپیکر شیریں شرمین چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں