امریکا :ٹرین میں فائرنگ 4افراد ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

امریکا :ٹرین میں فائرنگ 4افراد ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی شہر شکاگو میں ایک ٹرین میں کم از کم چار افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔۔۔

 پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد ایک مشتبہ شخص کو  گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ تین لوگ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ، چوتھے کو میڈیکل سنٹر لے جایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں