بھارتی فضائیہ کا مگ 29لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ  29لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

جے پور (اے پی پی)بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ معمول کےتربیتی مشن کے دوران راجستھان کے علاقے بارمیر میں گر کر تباہ ہوگیا،پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا ۔حادثہ آبادی والے علاقوں سے دور پیش آیا ، واقعے کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ۔

بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ معمول کےتربیتی مشن کے دوران راجستھان کے علاقے  بارمیر میں گر کر تباہ ہوگیا،پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا ۔حادثہ آبادی والے علاقوں سے دور پیش آیا ، واقعے کی تحقیقات کیلئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں