پاک امریکا تجارت بڑھانے کیلئے کردار ادا کروں گا:برانڈن گل

پاک امریکا تجارت بڑھانے کیلئے  کردار ادا کروں گا:برانڈن گل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک پیک کے نیشنل بورڈ ممبر ڈاکٹر کامران علی کی رہائش گاہ پر کانگریس کے امیدوار برانڈن گِل کے اعزاز میں فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر برانڈن گل نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں ،منتخب ہونے کے بعد کوشش ہو گی کہ پاکستان کو امریکا سے تجارت بڑھانے کے مزید مواقع بڑھانے میں مدد کروں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں