لائبیریا :جیل سے 47قیدی فرار
منروویا(اے ایف پی)لائبیریا کی کاکاٹا سنٹرل جیل سے 47 قیدی فرار ہو گئے ۔وزارت انصاف کے مطابق واقعہ پر گہری تشویش ہے ،مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔
لائبیریا کی کاکاٹا سنٹرل جیل سے 47 قیدی فرار ہو گئے ۔وزارت انصاف کے مطابق واقعہ پر گہری تشویش ہے ،مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔