امریکا:سپر سٹور کے فریزر سے لاش ملنے کے بعد خوف و ہراس
رالی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں سپر سٹور کے فریزر سے ملازم کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
ورکرز نے اپنے ساتھی کو فریزر میں مردہ حالت میں پایا جس کے بعد سٹور میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملازم کی موت قدرتی وجوہات کی بناء پر ہوئی ،کسی مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے ۔