چین :7دہائیوں بعد ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر63سال کرنیکا فیصلہ

چین :7دہائیوں بعد ریٹائرمنٹ کی  عمر بڑھا کر63سال کرنیکا فیصلہ

بیجنگ(اے ایف پی)چین نے 7 دہائیوں بعد ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر63سال کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیر انسانی وسائل نے کہا چین نے 74 برس میں پہلی بار یہ فیصلہ کیا ہے ، حکومت یکم جنوری 2025 سے 2040 کے درمیان ریٹائرمنٹ کی عمر میں بتدریج اضافہ کرے گی۔چین میں اس وقت مرد کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں