عالمی برادری ایران میں خواتین پر ظلم کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے ، نرگس محمدی

عالمی برادری ایران میں خواتین پر ظلم کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے ، نرگس محمدی

پیرس(اے ایف پی) ایرانی جیل میں بند نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ ۔۔۔

وہ ایران میں خواتین کے ساتھ ظلم کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے ، انہوں نے تہران کی ایون جیل سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ عالمی ادارہ صنفی امتیاز کو جرم قرار دیکر خواتین کے خلاف آمرانہ حکومتوں کے جبر اور امتیازی سلوک کے خلاف اپنی بے عملی کو ختم کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں