روس کا یوکرین کے 125 ڈرون تباہ کر نیکا دعویٰ

روس کا یوکرین کے  125 ڈرون تباہ کر نیکا دعویٰ

ماسکو (اے ایف پی)روس نے یوکرین کے 125 ڈرون تباہ کر نیکا دعویٰ کی ہے ۔

 روسی وزارت دفاع نے اتوار کو کہا کہ حملے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب یوکرین کے سرحدی شہر سومی میں ہفتے کے روز ایک ہسپتال پر روسی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہو گئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں