گورنرسندھ کی ارشدندیم کے گھرآمد،کراچی میراتھن کے ایمبیسڈرکاایم اویوسائن

گورنرسندھ کی ارشدندیم کے گھرآمد،کراچی  میراتھن کے ایمبیسڈرکاایم اویوسائن

خانیوال، میاں چنوں(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ،تحصیل رپورٹر) گورنر سندھ کامران ٹیسوری میاں چنوں کے اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر 101 پندرہ ایل پہنچ گئے ۔

گورنر سندھ نے قومی کھلاڑی کیساتھ کراچی میراتھن کے ایمبیسیڈر کا ایم او یو سائن کیا اورکہاکہ ارشد ندیم مایوس نوجوانوں کیلئے بہترین مثال ہے ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کے مشکور ہوں جنہوں نے ارشد ندیم کے گھر آنے کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر فراہم کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں