یوکرین میں اپنے تمام اہداف حاصل کرینگے :روسی صدر

یوکرین میں اپنے تمام اہداف حاصل کرینگے :روسی صدر

ماسکو(اے ایف پی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرائن کے چار علاقوں کو الحاق کرنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ۔۔۔

ماسکو یوکرین جنگ کے تیسرے سال میں اپنے لیے طے کیے گئے تمام اہداف کو پورا کرے گا ۔دوسری جانب روسی فوج نے کہا ہے کہ اس نے مشرقی یوکرین کے گاؤں نیلی پیوکا پر قبضہ کر لیا ہے ۔دریں اثنا روس نے 2025 میں دفاعی اخراجات میں 30 فیصد اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں