بھارت:ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 2پائلٹ اور انجینئر ہلاک
نئی دہلی (اے ایف پی)بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا۔
حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے ۔