مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐمیں 4 نئے اماموں کا تقرر

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐمیں  4 نئے اماموں کا تقرر

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ؐمیں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دے دی گئی۔

 (مسجد الحرام میں شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی بطور امام تقرری ہوئی ہے جبکہ مسجد نبوی ؐ میں شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں