امریکا:منشیات سمگلنگ ،میکسیکو کے سابق سکیورٹی چیف کو 38 سال قید

امریکا:منشیات سمگلنگ ،میکسیکو کے  سابق سکیورٹی چیف کو 38 سال قید

نیویارک(اے ایف پی)امریکی عدالت نے منشیات سمگلنگ مقدمے میں میکسیکو کے سابق سکیورٹی چیف گینارو گارشیا لونا کو 38 سال قید کی سزا سنا دی ۔

گارشیا لونا کو میکسیکو میں منشیات کے کارٹل کو ختم کرنے کا کام سونپا گیا تھا تاہم انہوں نے سینالوا کارٹیل کو کوکین سمگل کرنے کی اجازت دینے کے لیے لاکھوں ڈالر رشوت لی تھی۔وہ امریکی جیل میں سزا کاٹیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں