ویلز:2مسافر ٹرینوں کی ٹکر ،ایک ہلاک ،15زخمی

ویلز:2مسافر ٹرینوں کی  ٹکر ،ایک ہلاک ،15زخمی

لندن(اے ایف پی)ویلز میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں ایک شخص ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو گئے ۔

 ٹرانسپورٹ پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ وسطی ویلز کے گاؤں لیمبرینمیر میں دوٹرینیں آپس میں ٹکر اگئیں جس سے ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ 15زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں