برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ

برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

احتجاج میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ واپس دیا جائے۔ پی ٹی آئی کے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالاجائے ۔زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ انتظار پنجوتھا کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں