روس کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں، انڈونیشیا کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ

روس کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں، انڈونیشیا کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا کی رواں ہفتے روس کے ساتھ پہلی مشترکہ فوجی مشقیں اس بات کا اشارہ دیتی ہیں کہ نئے صدر پرابوو سوبیانتو عالمی سطح پر جکارتہ کے لیے خارجہ پالیسی میں تبدیلی چاہتے ہیں۔

 تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا نے طویل عرصے سے غیر جانبدار خارجہ پالیسی برقرار رکھی، روس یوکرین تنازع یا امریکا چین دشمنی میں بھی فریق بننے سے انکار کیا لیکن نئے صدرنے جکارتہ پر مغربی دباؤ کے باوجود ماسکو کے ساتھ مضبوط تعلقات پر زور دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں