کوپ29 سمٹ :ترقی پذیر ممالک موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 300 ارب ڈالرفراہمی پر تیار

کوپ29 سمٹ :ترقی پذیر ممالک موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 300 ارب ڈالرفراہمی پر تیار

باکو(رائٹرز ،مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ) کے 29 ویں اجلاس میں یورپی یونین۔۔۔

 امریکا اور دیگر ترقی پذیر ممالک نے 2035 تک سالانہ بنیادوں پر موسمیاتی  تبدیلی سے نمٹنے کیلئے غریب ممالک کو 300 ارب ڈالر فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔دوسری طرف برازیل کی وزیر ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی مرینا سلوا کا کہنا تھا کہ ہمیں ہدف کے حصول کیلئے 2030 تک 300 جبکہ 2035 تک 390 ارب ڈالر درکار ہوں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں