بشار الاسد کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل
دمشق(اے ایف پی)اپوزیشن فورسز کے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر بشار الاسد کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
اپوزیشن فورسز کے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر بشار الاسد کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔