نوسربازوں نے شہری سے نقدی اور موبائل ہتھیا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔تفصیلات کے۔
مطابق تھانہ منصور آبادکے علاقے چکنمبر 204رب کے قریب ارزانش نامی شہری کو ملزمان کی جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔