سعودی عرب :نشہ آور گولیاں سمگل کرنیوالے مجرم کا سر قلم
ریاض(اے پی پی)سعودی عرب میں نشہ آور گولیاں سمگل کرنیوالے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا ۔ سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ اردن کے شہری محمد عید العزازمہ کو نشہ آور گولیاں سمگل کرتے پکڑا گیا تھا ، الزام ثابت ہونے پرعدالت نے مجرم کو موت کی سزاسنائی تھی ۔گزشتہ روز الجوف میں عدالت کا فیصلہ نافذ کردیا گیا ۔
سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ اردن کے شہری محمد عید العزازمہ کو نشہ آور گولیاں سمگل کرتے پکڑا گیا تھا ، الزام ثابت ہونے پرعدالت نے مجرم کو موت کی سزاسنائی تھی ۔گزشتہ روز الجوف میں عدالت کا فیصلہ نافذ کردیا گیا ۔