خوراک کی پیداوار سے ناجائز استفادہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ قرار

خوراک کی پیداوار سے ناجائز استفادہ  موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ قرار

پیرس (اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خوراک کی پیداوار میں حد سے زیادہ ناجائز استفادہ آلودگی اور۔۔۔

 کرہ ارض سے گرمی کے اخراج کی ایک اہم وجہ ہے جو موسمیاتی تبدیلی کو آگے بڑھاتی ہے ۔ بائیو ڈائیورسٹی اینڈ ایکو سسٹم سروسز پر انٹر گورنمنٹل سائنس پالیسی پلیٹ فارم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان زرعی طریقوں نے جیو تنوع میں کمی، گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج، ہوا، پانی اور زمینی آلودگی میں حصہ ڈالا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں