بھارتی وزیراعظم سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے

بھارتی وزیراعظم سرکاری  دورے پر کویت پہنچ گئے

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر کویت پہنچے گئے ۔

نئی دہلی (اے ایف پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر کویت پہنچے گئے ۔بھارتی وزیر اعظم نے کویت روانہ ہوتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نہ صرف تجارت اور توانائی میں شراکت داری سے جڑے ہوئے ہیں بلکہ امن، سلامتی، استحکام اور خوشحالی کیلئے بھی مشترکہ مفادات آپس میں مربوط ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کویت کا دورہ مشرق وسطیٰ میں نئی دہلی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔واضح رہے کسی بھارتی وزیراعظم کا 43 سال میں کویت کا یہ پہلا دورہ ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں