جرمنی:کرسمس بازار میں کار حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 5ہو گئی حملہ آور سعودی ڈاکٹر گرفتار

جرمنی:کرسمس بازار میں کار  حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 5ہو گئی  حملہ آور سعودی ڈاکٹر گرفتار

میگڈبرگ(اے ایف پی)جرمنی کے قصبے میگڈبرگ میں کار حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 5ہو گئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہو ئے ہیں ۔۔۔

جن میں سے 41 کی حالت تشویشناک ہے ۔واضح رہے جمعہ کے روز ایک شخص نے کرسمس مارکیٹ میں کار ہجوم پر چڑھا دی تھی ۔جرمن اخبار کے مطابق حملے کے الزام میں پولیس نے 50 سالہ سعودی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ۔ادھر سعودی عرب کی جانب سے جرمنی میں کرسمس بازار پر حملے کی مذمت کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں