سرینام کے مفرور سابق صدر دیسی بوترسے انتقال کر گئے

سرینام کے مفرور سابق صدر  دیسی بوترسے انتقال کر گئے

پاراماریبو(رائٹرز)سرینام کے مفرور سابق صدر دیسی بوترسے 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔۔

وہ 1982 میں 15 سیاسی کارکنوں کے قتل کے الزام میں جیل سے بچنے کیلئے ملک سے فرار ہونے کے تقریباً ایک سال بعد چل بسے ۔وزیر خارجہ البرٹ رامدین نے کہا کہ عدالت نے مفرور سابق صدر کو 20سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں