کمبوڈیا :حکومت پر تنقید،اپوزیشن پارٹی کے سربراہ کو2سال قید

کمبوڈیا :حکومت پر تنقید،اپوزیشن  پارٹی کے سربراہ کو2سال قید

پنوم پنہ(اے ایف پی)کمبوڈیا کی ایک عدالت نے اپوزیشن پارٹی کے سربراہ کو حکومت پر تنقید کرنے کے الزم میں دو سال قید ۔۔۔

ایک ہزار ڈالر جرمانہ کی سزا سنا دی ۔فوجداری مقدمے میں پاور پارٹی کے صدر سن چنتھی کو ملک میں انتشار پھیلانے کے جرم کا  قصوروار ٹھہرایا گیا ہے ۔ادھر نیشن پاور پارٹی کے مشیر رونگ چھن کو بھی اسی طرح کے الزامات کا سامنا ہے ، جرم ثابت ہونے پر انہیں چھ سال تک جیل ہو سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں