ترکیہ :شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی
استنبول(اے ایف پی)ترکیہ نے دو سالوں میں پہلی بار شرح سودکو 50سے کم کر کے 47.5 فیصد کر دیا ۔
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ملک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق مرکزی بینک کو توقع ہے کہ جلد ہی افراط زر 44 فیصد تک پہنچ جائے گا۔