سابق اسٹونین صدر آرنلڈ روٹیل 96 سال کی عمر میں چل بسے

سابق اسٹونین صدر آرنلڈ روٹیل  96 سال کی عمر میں چل بسے

تالن(اے ایف پی)سابق اسٹونین صدر آرنلڈ روٹیل 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا۔۔

 کہ آرنلڈ روٹیل ملک کی آزادی کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے ۔انہوں نے ایسٹونیا کے صدر کی حیثیت سے 2001 سے 2006 تک خدمات انجام دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں